تربت میں درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا

  • June 11, 2018, 5:19 pm
  • Weather News
  • 393 Views

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں اتوار کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت33،بارکھان40،دالبندین44،گوادر45،قلات35 ،خضدار40،لسبیلہ45،نوکنڈی42، سبی49،تربت50 اور ژوب میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ ژوب میں 12ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی ۔