سحری میں گیس پریشر میں کمی،روزہ داروں کو مشکلات

  • June 10, 2018, 3:17 pm
  • National News
  • 179 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت میں گیس پریشر میں کمی لوگوں کومشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے خواتین کو سحری تیار کرنے میں شدیدمشکل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ اکثر مقامات پر لوگوں نے بازار سےروٹی اور اشیاء خرید کر روزہ رکھا عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سحری کے اوقات میں گیس پریشر میں اضافہ کیا جائے تاکہ لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑے-