عورت کے روپ میں نوجوان کا گھر میں چوری کی غرض سے گھسنے کی کوشش اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

  • June 8, 2018, 10:47 pm
  • Breaking News
  • 131 Views

عورت کے روپ میں نوجوان کا گھر میں چوری کی غرض سے گھسنے کی کوشش اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
مستونگ(این این آئی) عورت کے روپ میں نوجوان کا گھر میں چوری کی غرض سے گھسنے کی کوشش اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ سٹی کے علاقے چمبیلی کراس کلی گلقنڈ کے مقام پر ایک نوجوان مظفر نامی شخص بورقے میں عورت کے روپ میں گھر میں چوری کے غرض سے گستے ہوئے پکڑا گیا۔ اور سٹی پولیس کے حوالے کر دیا.ملزم لیویز فورس کے آفیسر کا بیٹا ہے.۔۔