مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص شدید زخمی

  • June 8, 2018, 10:47 pm
  • Breaking News
  • 98 Views

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص شدید زخمی
مستونگ(این این آئی) نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ افطاری کے بعد مستونگ سے موٹرسائیکل پرکوئٹہ دوموٹرسائیکل سواروں پر سورگز پاٹک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ۔جس سے ایک شخص شدیدزخمی ہوگیا۔زخمی کونواب غونث بخش میوریل ہسپتال منتقل,ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ منتقل۔۔