سابق وزیر شاہنواز مری کو تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹ جاری

  • June 7, 2018, 6:05 pm
  • Political News
  • 128 Views

کوئٹہ (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوہلو سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر کھیل اور ثقافت میر شاہنواز مری کو حلقہ پی بی 9اور نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 259 کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے ۔