محکمہ نظم و نسق کا گاڑیوں کی واپسی کیلئے متعلقہ افراد کو نوٹسز جاری

  • June 5, 2018, 7:16 pm
  • National News
  • 258 Views

کوئٹہ( آن لائن)بلوچستان حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد اب تک محکمہ نظم ونسق کو35 گاڑیاں موصول ہو چکی ہیں اور اب بھی 20 سے زائد سرکاری گاڑیاں محکمہ کو واپس کی جانے ہیں جن کی واپسی کے لئے متعلقہ افراد کو حتمی نوٹسز جاری کئے جا چکے ہیں سرکاری گاڑیوں کی واپسی کے لئے گزشتہ روز ڈیڈ لائن مقرر کی گئی تھی ۔