اوپن کرنسی مارکیٹ

  • June 5, 2018, 7:14 pm
  • Business News
  • 226 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں بدستور استحکام دیکھنے میں آیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید 118،10فروخت 119,05روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید 159اور قیمت فروخت 160روپے،اماراتی درہم 20,32فروخت 40.32 روپے، سعودی ریال خرید 40,31فروخت50,31جبکہ کویتی دینار 382 فروخت 383 روپے رہی۔