جمعیت علماء اسلام جوہان کے امیر مولانا محمد عمر غزنوی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا خاندانی زارائع

  • June 3, 2018, 4:30 pm
  • Breaking News
  • 523 Views

قلات(آن لائن) جمعیت علماء اسلام جوہان کے امیر مولانا محمد عمر غزنوی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا خاندانی زارائع کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم افراد نے انہیں فون کرکے خالق آباد منگچر کے مقام جوہان کراس بلایا تھا تب سے وہ لاپتہ ہے اسسٹنٹ کمشنر خالق آباد منگچر ممتاز کھیتران نے مولانا عمر غزنوی کی اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مغوی کے خاندان کی جانب سے دی گئی درخواست پر مغوی کی تلاش شروع کردی گئی ہیں اور لیویز کے تمام ناکوں پر اسنیپ چیکنگ بھی شرو ع کر دیا گیا ہیں۔