تربت میں درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

  • June 2, 2018, 5:30 pm
  • Weather News
  • 428 Views

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کو موسم گرم اور خشک رہا جبکہ مکران اورسبی ڈویژن میں موسم شدید گرم رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت35، بارکھان40، دالبندین41، گوادر 45، قلات29، خضدار40، لسبیلہ49، نوکنڈی43، سبی49 ،تربت50 ،ژوب38 اور زیارت میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ہفتے کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔