صحبت پور میں پارٹی کی مقبولیت سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے،نیشنل پارٹی

  • June 1, 2018, 8:42 pm
  • Political News
  • 170 Views

کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی بلوچستان کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ ضلع صحبت پور میں پارٹی کی بڑھتی مقبولیت کو دیکھ کر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور ضلعی انتظامی افسر کیساتھ ملکر نیشنل پارٹی کے اکثریتی علاقوں جن میں زیادہ ووٹر پارٹی کے ہیں ان حلقوں میں پولنگ اسٹیشن کو تبدیل کیا جارہا ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔