کوئٹہ، ٹینکر کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق

  • June 1, 2018, 8:42 pm
  • Breaking News
  • 269 Views

کوئٹہ(آن لائن)حب میں ٹینکر کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوگئے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب کے علاقے دریجی میں تیز رفتار ٹینکر اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم سے دو افراد جاں بحق ہوگئے انتظامیہ نے لاشیں تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔