اے سی سی منگوچر کی کوششوں سے مغوی بازیاب ہوا

  • June 1, 2018, 8:42 pm
  • National News
  • 183 Views

کوئٹہ(پ ر) محمدشہی قومی اتحاد کے ترجمان نے کہاہے کہ اے سی منگوچر ممتاز کھیتران نے گزشتہ روز لیویز فورس کے ہمراہ منگوچر چھوری سے اغواء ہونے والے عنایت اللہ محمدشہی کو بازیاب کرکے ثابت کردیاکہ لیویز فورس اپناکام احسن انداز میں کررہی ہے جب سے اے سی ممتاز کھیتران نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ہےحالات میں بہتری آئی ہے اہلیان منگوچر ان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ۔