جامع مسجد ڈی ایس آفس ریلوے اسٹیشن میں حلقہ درود

  • June 1, 2018, 8:36 pm
  • National News
  • 120 Views

کوئٹہ(پ ر)پیرسیدغلام حسین شاہ بخاری نقشبندی کی ہدایت پر ملک کے حالات بالخصوص بلوچستان وکوئٹہ میں امن وامان اوردیگرمشکلات کے حل کے حوالے سے حلقہ درودشریف کا انعقادجامع مسجد ڈی ایس آفس ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں رمضان المبارک میں ہر جمعرات بعدنمازعصر خطیب جامع مسجد قاری نور محمد قاسمی حسینی کی زیرصدارت ہوتاہے جس میں اجتماعی طورپردرودناریہ پڑھاجاتاہے اورشرکاء وغرباء کو روزہ بھی افطار کرایاجاتاہے۔