سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے

  • May 29, 2018, 11:42 am
  • Political News
  • 233 Views

کوئٹہ (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے سردار یار محمد رند کوئٹہ میں پارٹی سے متعلق اہم امور نمٹائیں گے اور اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔