غیر ملکی کرنسی کی قدر میں کمی

  • May 29, 2018, 11:41 am
  • Business News
  • 207 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید118،50 فروخت119,50 روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید160اور قیمت فروخت161روپے،اماراتی درہم40,32 فروخت65.32روپے،سعودی ریال خرید50,31 فروخت 60,31جبکہ کویتی دینار381فروخت 382روپے رہی۔