جسٹس ناصر الملک کون Ûیں؟
- May 28, 2018, 5:19 pm
- National News
- 376 Views
پاکستان Ú©Û’ نگراں وزیراعظم Ú©Û’ طور پر سابق چی٠جسٹس جناب جسٹس ناصرالملک Ú©Û’ نام کا اعلان کر دیا گیا ÛÛ’Û”
نگراں وزیراعظم Ú©Û’ طور پرنامزد Ûونے والے جسٹس ناصر الملک کا تعلق خیبرپختونخوا سے ÛÛ’Û” ÙˆÛ 17 اگست 1950 Ú©Ùˆ سوات میں پیدا Ûوئے۔ 1993 میں اÙنھیں ØµÙˆØ¨Û Ø®ÛŒØ¨Ø± پختونخوا کا ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا گیا اور 1994 میں اÙنھیں پشاور Ûائی کورٹ کا جج بنا دیا گیا۔
جسٹس ناصر الملک Ú©Ùˆ 2004 میں پشاور Ûائی کورٹ کا چی٠جسٹس مقرر کیا گیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒÚ© سال Ú©Û’ بعد اÙنھیں سپریم کورٹ کا جج تعینات کیا گیا تھا۔
جسٹس ناصر الملک سپریم کورٹ Ú©Û’ اÙÙ† ججوں میں شامل رÛÛ’ Ûیں جنھیں سابق Ùوجی صدر پرویز مشر٠نے تین نومبر 2007 Ú©Ùˆ ملک میں ایمرجنسی Ú©Û’ Ù†Ùاذ Ú©Û’ بعد گھروں میں نظر بند کر دیا تھا تاÛÙ… اÙÙ†Ú¾ÙˆÚº Ù†Û’ 2008 میں ملک میں عام انتخابات Ú©Û’ بعد پاکستان پیپلز پارٹی Ú©Û’ دور میں اÙس وقت Ú©Û’ چی٠جسسٹس عبدالØمید ڈوگر سے Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø§Ù¾Ù†Û’ عÛدے کا Øل٠لیا تھا۔
جسٹس ناصر الملک Ù†Û’ اس سات رکنی بیچ Ú©ÛŒ سربراÛÛŒ بھی Ú©ÛŒ تھی جس Ù†Û’ سابق وزیر اعظم یوس٠رضا گیلانی Ú©Ùˆ 26 اپریل 2012 میں اÙس وقت Ú©Û’ صدر آص٠علی زرداری Ú©Û’ خلا٠مقدمات کھولنے Ú©Û’ لیے سوئس Øکام Ú©Ùˆ خط Ù†Û Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ پر توÛین عدالت Ú©Û’ مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا۔
جسٹس ناصر الملک قائم مقام چی٠الیکشن کمشنر بھی Ø±Û Ú†Ú©Û’ Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ùیڈرل ریویو بورڈ Ú©Û’ چیئرمین کا عÛØ¯Û Ø¨Ú¾ÛŒ اÙÙ† Ú©Û’ پاس رÛاÛÛ’Û” انÛÙˆÚº Ù†Û’ چی٠جسٹس تصدق Øسین Ú©Û’ سبکدوش Ûونے Ú©Û’ بعد پاکستان Ú©Û’ 22ویں چی٠جسٹس Ú©ÛŒ Øیثیت سے اپنے عÛدے کا چارج سنبھالا تھا۔