لیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی

  • May 23, 2018, 9:09 pm
  • National News
  • 245 Views

کوئٹہ (آن لائن )الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی عام انتخابات میں ووٹرز کی تعداد10کروڑ50لاکھ سے تجاوز کر گئی 10کروڑ 59لاکھ55ہزار407ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 5کروڑ 92 لاکھ 24ہزار262ہوگئی ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد4لاکھ67لاکھ31ہزار145ہوگئی الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں بلوچستان میں ووٹرز کی کل تعداد42لاکھ99ہزار494ہے بلوچستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 24لاکھ86ہزار230ہے بلوچستان میں خواتین ووٹرز کی تعداد18لاکھ13ہزار264ہے۔