کوئٹہ میں تیز رفتار رکشہ الٹنے کے نتیجے میں خاتون سمیت2 افراد زخمی

  • May 21, 2018, 5:13 pm
  • National News
  • 401 Views

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تیز رفتار رکشہ الٹنے کے نتیجے میں خاتون سمیت2 افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے بائی پاس پر تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار خاتون سمیت2 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔