موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

  • May 19, 2018, 4:32 pm
  • Education News
  • 412 Views

کوئٹہ 18مئی ۔ محکمہ کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں کے بوائز اینڈ گرلز کالجزمیں موسم گرما کی تعطیلات 16مئی 2018 تا 31جولائی 2018 تک ہوں گی جبکہ سرد علاقوں کے بوائز اینڈ گرلز کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات (10یوم ) 22جولائی 2018 تا 31جولائی 2018 تک ہوں گی اور یکم اگست 2018 سے سرد اور گرم دونوں علاقوں کے بوائز اینڈ گرلز کالجز کھل جائیں گے۔