بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا

  • May 14, 2018, 10:29 pm
  • Weather News
  • 542 Views

ٍکوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا دو دن سے جاری گردوغبار میں بھی کمی آگئی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں ڈھاڈر ‘ پشین ‘ کچلاک ‘ خانوزئی سمیت دیگر علاقوں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔