بیوی کو قتل کر دیا

  • May 14, 2018, 5:19 pm
  • National News
  • 141 Views

ٍکوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق جھل مگسی کے علاقے زرینہ آباد میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو گھریلو نا چاقی کی بناء پر قتل کر دیا گیا ملزم فرار ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔