کچلاک میں ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جاں بحق

  • May 14, 2018, 5:12 pm
  • National News
  • 160 Views

ٍکوئٹہ (آن لائن )کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جاں بحق اطلاعات کے مطابق کچلاک پھاٹک کے قریب ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار غلام صدیق موقع پر جاں بحق ہو گیا لاش سول ہسپتال لائی گئی جہاں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔