بجلی بند رہے گی

  • May 14, 2018, 5:08 pm
  • National News
  • 329 Views

ٍکوئٹہ (آن لائن )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے کاموں کے سلسلے میں 15مئی کو انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے شاہنوازفیڈر12 بجے تا سہ پہر3بجے بجلی بندہوگی ۔ اسی طرح 16مئی کو سریاب گرڈسٹیشن کے بی ایم سی(BMC)اور سمنگلی ایکسپریس فیڈروں سے دوپہر2بجے تا شام 4بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی جاتی ہے۔