جامعہ بلوچستان نے ایم اے، ایم ایس سی کے مختلف مضامین کےنتائج کا اعلان کردیا

  • May 9, 2018, 10:15 am
  • Education News
  • 325 Views

جامعہ بلوچستان نے ایم اے، ایم ایس سی کے مختلف مضامین کےنتائج کا اعلان کردیا

کوئٹہ جامعہ بلوچستان نے ایم اے، ایم ایس سی کے مختلف مضامین کےنتائج کا اعلان کردیاہے جس میں اردو، انگریزی، اسلامیات، پولیٹیکل سائنس، تاریخ اور دیگر مضامین شامل ہیں۔ اس حوالے سے معلومات کے لئے امیدوار جامعہ بلوچستان کی ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ جہاں تمام رزلٹ موجود ہیں۔ علاوہ ازیں تمام کامیاب ہونے والے امیدوار یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اپنی پاس ڈی ایم سی 10مئی کے بعد وصول کرسکتے ہیں جب کہ فیل ہونے والے امیدوار اپنی ڈی ایم سی یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔