عالمی تھلیسیمیا ڈے آج منایاجائےگا

  • May 8, 2018, 9:31 am
  • Health News
  • 309 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)بلوچ بلڈ بنک کے محمد انور بلوچ کے مطابق دنیا بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج آٹھ مئی کو عالم یوم تھیلیسمیا منایاجائےگا بلڈ بنک میں اسکا خصوصی اہتمام کیاگیا ہے۔