وکلاء تنظیموں کا آج عدالتی بائیکاٹ کااعلان

  • May 7, 2018, 10:03 am
  • National News
  • 180 Views

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کی وکلاء تنظیموں نے بین الصوبائی بار کونسل کے فیصلے جوڈیشری میں کرپشن اقرباء پروری ‘ میرٹ کی پامالی سینئرز کی جگہ جونیئرز کی تعیناتی الجہاد ٹرسٹ کے فیصلے کو نظرانداز کرنے سندھ بار کونسل کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آج 7 مئی کو ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا تمام اضلاع میں ہڑتال کو کامیاب بنایا جائے۔