سونے کی قیمت میں کمی

  • May 7, 2018, 10:03 am
  • Business News
  • 275 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی سمیت صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی،بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1315ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 49800روپے فی تولہ58100روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی680روپے میں فروخت کی گئی۔