بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رد الفساد آپریشن

  • May 5, 2018, 9:58 pm
  • Breaking News
  • 424 Views

کوئٹہ (آن لائن) فرنٹیئر کور بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں رد الفساد آپریشن کر تے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کر لیا ایف سی ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کور کی صوبے کی مختلف علاقوں، ڈیرہ بگٹی، قلعہ سیف اللہ اور مچھ کے مختلف علاقوں میں رد الفساد آپریشن کر تے ہوئے 70 کلو گرام بارود، چائینز ایل ایم جی اور دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔