بلوچستان: ماروار میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی

  • May 5, 2018, 5:02 pm
  • National News
  • 462 Views

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ماروار کے علاقے میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کان میں 23 مزدور وں کام کر رہے تھے،جن میں سے 13 افراد کو بیہوشی کی حالت میں باہر نکال لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دیگر پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔