ضلع ڈیرہ بگٹی وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • May 5, 2018, 4:58 pm
  • National News
  • 107 Views

ڈیرہ بگٹی(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے عمارتیں ہلنے لگے پکے مکانات کوشدیدنقصان ہواتاہم گرنے سے محفوظ رہے زلزلے کے باعث لوگ خوف وہراس کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔