ضلعی تعلیمی افسر کا اعلامیہ

  • May 4, 2018, 11:16 am
  • Education News
  • 227 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق ضلع کوئٹہ کے بوائز مڈل سکولز کے ہیڈ ماسٹرڑ کا اجلاس پانچ مئی کو صبح نوبجے ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول کوئٹہ میں ہوگا جس میں چلتن ٹائون اور زرغون ٹائون کے تمام بوائز مڈل سکولز کے ہیڈ ماسٹر اپنے سکولوں سے متعلق تفصیلی معلومات کے ساتھ شرکت کرینگے۔