بجلی بند رہے گی

  • May 4, 2018, 11:15 am
  • National News
  • 285 Views

کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے کاموں کے سلسلے میں 4مئی کو کوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن کے پی اے ایف، اولڈسمنگلی، جناح روڈاوربروری فیڈرزسے روزانہ12بجے تا دوپہر2بجے بجلی بندہوگی۔ اسی طرح 4مئی کو یاروگرڈسٹیشن کے کچلاک ایکسپریس، سرانان، ملک کٹا، فیض آباد، کربلا، شادیزئی فیڈرزنیز اسی روز مستونگ گرڈسے نیولک پاس، سٹیI،III، اولڈکھڈکوچہ، نوروزآبادفیڈروں سے صبح10بجے تا دوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔