موبائل فون پر 40روپے کٹوتی پر نوٹس

  • May 3, 2018, 3:42 pm
  • Breaking News
  • 760 Views

سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈ پر 40روپے کٹوتی کا نوٹس لے لیا

100روپے کے کارڈ پر 40روپے کیوں اور کن ٹیکسزکی مد میں کاٹے جاتے ہیں؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے تمام موبائل فون کمپنیوں کونوٹس جاری کردیا