تعمیر نو ہائی اسکول کے سنیر استاد عبدالطیف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

  • May 1, 2018, 12:01 am
  • National News
  • 149 Views

تعمیر نو ہائی اسکول کے سنیر استاد عبدالطیف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
تعمیر نو ہائی اسکول کے سینر استاد عبدالطیف گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں وہ محمد ثاقب محمد شکیل کے والد تھے اور چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے مرحوم کی گزشتہ روز تدفین کر دی گء فاتحہ خوانی رہائش گاہ یوسف ہوم میں جاری ہے