حب،ہندوبرادری کے14افراد نے اسلام قبول کرلیا

  • April 30, 2018, 10:49 am
  • Breaking News
  • 726 Views

کوئٹہ (این این آئی ) ہندو برادری کے 14افراد نے اسلام قبول کرلیا تفصیلات کے مطابق حب کی تحصیل دریجی میں 4خاندانوں پر مشتمل 14افرادنے رکن اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی کے صاحبزادے عرفان صالح بھوتانی کی موجودگی میں اسلام قبول کرلیا جن میں منیش کمار ،پرکاش ،لیلارام،سریش کمار،موہن داس،رویچند ودیگر شامل ہیں۔