آل سندھ بلوچستان مرحوم جام میر محمد یوسف میموریل فٹبال ٹورنامنٹ

  • April 28, 2018, 4:26 pm
  • Sports News
  • 268 Views

اوتھل(آن لائن)آل سندھ بلوچستان مرحوم جام میر محمد یوسف میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل آج نیشنل بینک فٹبال کلب پاکستان اور جئے جام فٹ بال کلب بیلہ کے درمیان سہہ پہر 3بجے جام یوسف اسٹیڈیم اوتھل میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کمیٹی کے ترجمان کیمطابق اس میچ میں سابق وفاقی وزیر MNAجام آف لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی مہمان خصوصی ہوں گے اور ضلع بھر سے معززین و قبائلی عمائدین اور شائقین فٹبال بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔