سیاہ کاری کے شعبے میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا

  • April 28, 2018, 3:24 pm
  • Breaking News
  • 314 Views

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں سیاہ کاری کے شعبے میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوریٰ کی حدود گوٹھ برکت علی میں سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔