کوئٹہ میں ہزارا برادی ایک پھر نشانے پر

  • April 28, 2018, 3:22 pm
  • Breaking News
  • 591 Views

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دکان پر فائرنگ دو افراد کاں بحق اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جمال الدین افغانی روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں ن الیکٹرونکس کی دکان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد جعفر علی اور محمد علی شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں چل بسے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔