سگریٹ پینے والے پاکستانیوں پر پھر بجلیاں گر گئیں ،اب مزید کتنی Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ ÛÙˆ گئی؟جان کر Ø¢ Ù¾ سگریٹ پینا ÛÛŒ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں Ú¯Û’
- April 27, 2018, 8:19 pm
- Entertainment News
- 507 Views
اسلام آباد (ویب ڈیسک )Ûر سال Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ø Ø§Ø³ سال بھی سگریٹ پینے والے پاکستانیوں Ú©Ùˆ بجٹ Ù†Û’ بڑا جھٹکا دیا ÛÛ’ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø³Ú¯Ø±ÛŒÙ¹ Ú©ÛŒ قیمتوں میں پھر اضاÙÛ’ Ú©ÛŒ تجویز دی گئی ÛÛ’ ۔قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس Ú©Û’ دوران تقریر کرتے Ûوئے وزیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ù…ÙØªØ§Ø Ø§Ø³Ù…Ø§Ø¹ÛŒÙ„ Ù†Û’ Ú©ÛØ§Ú©Û Ø³ÛŒÚ¯Ø±ÛŒÙ¹Ø³ پرÙیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضاÙÛ’ Ú©ÛŒ تجویز دی گئی ÛÛ’ ،ٹیئر ٹو سیگریٹ پر Ùیڈرل ایکسائز ڈیو Ù¹ÛŒ 1Ûزار 770روپے مقرر کرنے Ú©ÛŒ تجویز ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¹ÛŒØ¦Ø± تھری سیگریٹ پر Ùیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 848روپے مقرر کرنے Ú©ÛŒ تجویز ÛÛ’ Û”