بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

  • April 27, 2018, 9:55 am
  • Breaking News
  • 233 Views

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کی صدرات اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی کریں گی اجلاس میں سرکاری کارروائی نمٹائی جائے گی ۔