مالی سال 19-2018 کا ÙˆÙاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
- April 27, 2018, 9:52 am
- Business News
- 206 Views
اسلام آباد:
اپوزیشن Ú©Û’ اعتراضات Ú©Û’ باوجود مسلم لیگ (Ù†) Ú©ÛŒ Øکومت آج اپنا چھٹا ÙˆÙاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔
اسپیکرقومی اسمبلی Ù†Û’ مسلم لیگ (Ù†) Ú©ÛŒ Øکومت کا آخری بجٹ پیش کرنے Ú©Û’ لئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کر لیا۔ چیئرمین تØریک انصا٠عمران خان اور پیپلزپارٹی Ú©Û’ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری Ù†Û’ Øکومت Ú©Û’ بجٹ پیش کرنے پراعتراض کیا ÛÛ’Û”
Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©Û’ بجٹ کا Øجم تقریبا 5 Ûزار 500 ارب روپے Ûوگا، مختل٠اشیا پر سبسڈی دیئے جانے کا امکان ÛÛ’ مگر تاجروں Ú©Ùˆ بجٹ سے کوئی امیدیں Ù†Ûیں Ûیں، بجٹ میں تقریبا سو اشیا پر سبسڈی Ú©Û’ لیے 230 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ÛÛ’ جب Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú©Ø§Ø´ØªÚ©Ø§Ø±ÙˆÚº Ú©ÛŒ مراعات میں اضاÙÛ’ اور Ùائلرز Ú©Û’ لیے ٹیکس Ø´Ø±Ø Ù…ÛŒÚº Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ بھی توقع ÛÛ’Û”
اگر اپوزیشن بجٹ مسترد بھی کردے یا بØØ« میں ØØµÛ Ù†Û Ø¨Ú¾ÛŒ Ù„Û’ تو بجٹ پاس کرنے میں Øکومت Ú©Ùˆ کوئی قانونی یا آئینی رکاوٹ Ù†Ûیں پیش آئے گی۔ پارٹی سے ارکان Ú©Û’ مستعÙÛŒ Ûونے Ú©Û’ باوجود Øکومت Ú©Û’ پاس Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ø§Ú©Ø«Ø±ÛŒØª موجود ÛÛ’ اور Ø³Ø§Ø¯Û Ø§Ú©Ø«Ø±ÛŒØª سے بجٹ منظورÛوجائے گا۔
اس وقت مسلم لیگ (Ù†) Ú©Û’ پاس 8 رکن قومی اسمبلی Ú©Û’ مستعÙیٰ Ûونے Ú©Û’ باوجود 179 ارکان موجود Ûیں جب Ú©Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ اتØادی جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (Ù)ØŒ آزاد ارکان ØŒ جماعت اسلامی ØŒ مسلم لیگ Ùنگشنل، پختونخوا ملی عوامی پارٹی، اے این پی، Ù¾ÛŒ این پی، قومی وطن پارٹی اور ضیاءالØÙ‚ مسلم لیگ Ú©Û’ ارکان بھی شامل Ûیں۔
قومی اسمبلی میں بجٹ پیش Ûونے Ú©Û’ بعد سینیٹ میں زیر بØØ« لایا جائے گا، جÛاں سینیٹرز7 روز بØØ« Ú©Û’ بعد اپنی سÙارشات قومی اسمبلی Ú©Ùˆ بھیجیں Ú¯Û’Û” قومی اسمبلی سینیٹ Ú©ÛŒ تجاویزکو منظورکرنے Ú©ÛŒ پابند Ù†Ûیں۔ جن سÙارشات Ú©ÛŒ قومی اسمبلی منظوری دے ان Ú©Ùˆ بجٹ کاØØµÛ Ø¨Ù†Ø§Ø¯ÛŒØ§ جائے گا۔
Ûرسال Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ø Ø§Ø³ بار بھی سرکاری ملازمین بجٹ میں تنخواÛÙˆÚº میں اضاÙÛ Ø³Û’ Ú©Ú†Ú¾ خوش دکھائی Ù†Ûیں دے رÛÛ’ ان Ú©Û’ مطابق تنخواÛÙˆÚº میں اضاÙÛ ÛÙ…ÛŒØ´Û Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ø ÛÛŒ Ûوگا Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Øکومت Ú©Û’ پاس عوام کودینے کیلئے Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں ÛÛ’Û” سرکاری ملازمین Ú©Û’ مطابق Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Øکومت اپنا چھٹا بجٹ دے رÛÛŒ ÛÛ’ لیکن اس Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں اتنا اضاÙÛ Ù†Ûیں Ûوا جس قدر اس Ú©Û’ اخراجات میں اضاÙÛ Ûوگیا ÛÛ’Û”