بجلی بندرہے گی

  • April 27, 2018, 9:47 am
  • National News
  • 204 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں کی مرمت وضروری دیکھ بھال کے سلسلے میں 27اپریل کوشیخ ماندہ گرڈکے دوستین فیڈرصبح10بجے تا12بجے دن جبکہ سریاب گرڈکے کرانی فیڈرایک بجے دن تا تین بجے سہ پہراورمری آباد گرڈکے کانسی Iفیڈرسہ پہر3بجے سے شام 5بجے تک بجلی بندرہے گی ۔ علاوہ ازیں 220KVاوچ ۔سبی ٹرانسمیشن لائن پر کام کیلئے 27اپریل کو صبح7بجے تا شام 8بجے اس سرکٹ سے بجلی بندہوگی تاہم متبادل انتظام کے تحت لوڈمینجمنٹ کے زریعہ اس سرکٹ کو بجلی فراہم کی جائے گی ۔