کوئٹہ ،گندم خورد برد ریفرنس کیس میں گرفتار ملزم ضمانت پر رہا

  • April 25, 2018, 5:03 pm
  • Breaking News
  • 320 Views

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان ہائیکورٹ کی جسٹس محتر مہ سیدہ طا ہرہ صفدر اور جسٹس عبداللہ بلو چ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے گندم خورد بردریفرنس میں نا مزد گرفتار ملزم حسین آ فریدی کی درخواست ضما نت بعد از گرفتاری پچیس پچیس لا کھ روپے کے دو مچلکوں کے عیوض منظو ر کر نے کے احکا ما ت دے دئیے۔عدالت نے گزشتہ روز فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ سما عت کے دوران فریقین کے وکلا ء کے دلا ئل مکمل ہو نے کے بعد محفوظ کر لیا گیا تھا۔