ائیر پورٹ روڈ پر حملہ میں 15سے 20کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعما ل ہوا،سول ڈیفنس کی رپورٹ

  • April 24, 2018, 9:41 pm
  • Breaking News
  • 370 Views

کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب موٹرسائیکل سوار نے خودکش حملہ کیا ،جس میں 15سے 20کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعما ل ہوا،سول ڈیفنس کی رپورٹ
کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب موٹرسائیکل سوار نے خودکش حملہ کیا،جس میں 15سے 20کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعما ل ہوا،سول ڈیفنس کی رپورٹ کے مطابق منگل کو اےئر پورٹ روڈ پر مو ٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے الحمد اسلامک یو نیورسٹی کے قریب پولیس کے ٹرک پر خودکش حملہ کیا جس میں 15سے 20کلو گرام دھماکہ خیز مواد بمعہ بال بےئرنگ اور نٹ بولٹ استعمال کیا گیاخودکش حملہ آور کے اعضا ء قبضے میں لے لئے گئے ۔