دکی میں گھریلو تنازعہ پر بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

  • April 24, 2018, 4:38 pm
  • Breaking News
  • 232 Views

دکی میں گھریلو تنازعہ پر بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
کوئٹہ (این این آئی )دکی میں گھریلو تنازعہ پر بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی پولیس کے مطابق منگل کو دکی کے علاقے ناصر آباد میں گھریلو تنازعہ پر بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے بخت محمد ولد حاجی فیص محمد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔