کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

  • April 24, 2018, 4:38 pm
  • Breaking News
  • 153 Views

کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (این این آئی )کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ٹریکٹر الٹنے سے بہاؤالدین ولد رحیم الدین نامی شخص جاں بحق ہوگیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی