دشت کے قریب گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی

  • April 24, 2018, 4:37 pm
  • Breaking News
  • 154 Views

کوئٹہ(اے این این) دشت کے قریب گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گئے ‘ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کے علا قے دشت کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹو گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گئے جاں بحق اور زخمیوں افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔