ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن کل منایا جائیگا
- April 24, 2018, 4:31 pm
- Health News
- 193 Views
کوئٹÛ( اسٹا٠رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن Ú©Ù„ منایاجائیگا،اس موقع پر سرکاری Ùˆ غیر سرکاری تنظیموں Ú©Û’ زیر اÛتمام خصوصی کانÙرنسز ØŒ ورکشاپس، سیمینارز کا بھی انعقاد کیاجائیگا جس سے ماÛرین طب سمیت مختل٠مکاتب Ùکر Ú©ÛŒ شخصیات خطاب کریں Ú¯ÛŒ نیز ملیریا Ú©Û’ پھیلائو Ú©ÛŒ وجوÛات، ابتدائی علامات ØŒ تشخیص اور علاج Ùˆ تدارکی اقدامات اور پرÛیز Ú©Û’ بارے میں تÙصیلی روشنی ڈالی جائیگی۔