قومی حاکمیت کا عالمی دن منایا گیا

  • April 24, 2018, 4:31 pm
  • National News
  • 80 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھرمیں قومی حاکمیت کا عالمی دن پیرکے روز منایا گیا،اس دن کو منانے کا مقصد دور حاضر میں پارلیمان کو مستحکم کرنے اور جمہوری اصولوں پر مبنی آئین مرتب کرنے جیسی سوچ کو مزید پروان چرھانا ہے قومی حاکمیت کے عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے تقریبات کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی سماجی رہنمائوں نے مملکت خداداد کی70سالہ تاریخ میں جمہوریت کے لئے کی جانے والی جدوجہد پر روشنی ڈالی ۔