نعتیہ مقابلو ں میں اسلامیہ سکول کا اعزاز

  • April 24, 2018, 4:31 pm
  • National News
  • 115 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام نعت خوانی اور حسن قرات کے مقابلے منعقد ہوئے کوئٹہ کے تمام سکولوں میں اسلامیہ گرلز ہائی سکول کی جماعت دہم کی طالبہ نمرہ جبار نے حسن قرات میں تھر پوڈیشن اور کلاس نہم کی طالبہ سدرہ قدیر نے نعت خوانی میں تھرڈ پوزیشن حاصل کی دریں اثنا ہیڈ مسٹریس شگفتہ ناز نے کامیابی پر اساتذہ اور طالبات کو مبارکباد دی۔